Description
تبخیر معدہ خاص ایک بہترین سفوف ہے جو معدے کی تمام بیماریوں کے لیے تریاق ثابت ہوتا ہے۔ اس کے تمام اجزاء قدرتی اور خالص ہیں، جو معدے کے مسائل کو جڑ سے ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
اجزاء:
- ہلیلہ زرد
- ہلیلہ سیاہ
- آملہ خشک
- زنجبیل
- زیرہ سفید
- اسارون
- فلفل دراز
- فلفل سیاہ
- اجوائن دیسی
- تخم کرفس
- پودینہ خشک
- زیرہ سیاہ
- ثناء مکی
- گل سرخ
- ریوند چینی
- نوشادر
- پٹکری
- بلغری
- پوست انار
فوائد:
یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لئے تریاق ھے۔
✔ بد ہضمی
✔ بھوک کی کمی
✔ کھٹے ڈکار
✔ اپھارا
✔ سینے کی جلن
✔ ھاتھ پاوں کی جلن
✔ پیٹ پھولنا
✔ دل کی تیز دھڑکن
✔ دائمی قبض
✔ گیس
✔ تبخیر
✔ قے آنا
✔ چکر آنا
✔ جی متلانا
آرڈر کے لئے اپنا ایڈریس، نام اور فون نمبر لکھ کر بھیجیں۔ شکریہ!
Reviews
There are no reviews yet.