FREE Delivery All Pakistan

Product Details

Sale!

حب زیابیطس

Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 3,000.

حب زیابیطس قدرتی اور آزمودہ نسخہ ہے جو شوگر کو کنٹرول کرنے اور جسمانی کمزوری کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ مکمل طور پر خالص جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے اور کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔ اس کے فوائد میں خون کی صفائی، اعصابی طاقت میں اضافہ، مثانہ و گردوں کی مضبوطی، پیشاب کے بار بار آنے کا علاج شامل ہیں۔ یہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے مفید ہے۔ روزانہ دو گولیاں ناشتے سے پہلے دودھ کے ساتھ لیں۔

Free Shipping

Orders Over 2000

Secure Purchase

Safety for Every Order

Description

حب زیابیطس ایک نہایت موثر اور آزمودہ دیسی نسخہ ہے جو شوگر لیول کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں شامل تمام اجزاء قدرتی اور خالص جڑی بوٹیاں ہیں، جنہیں قدیم طب کے اصولوں کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ نہ صرف شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ جسمانی کمزوری، اعصابی مسائل اور دیگر پیچیدگیوں سے بھی بچاتا ہے۔

اجزاء:

  • ہریڑ
  • بہیڑہ
  • آملہ
  • ہلدی
  • دانہ الائچی
  • ست گلو
  • ست سلاجیت
  • کشتہ قلعی
  • پوست نیم
  • گوگل بھینسا
  • طباشیر

فوائد:
شوگر کو قدرتی طریقے سے کنٹرول کرتا ہے اور جسم میں توانائی برقرار رکھتا ہے۔
خون کو صاف کرتا ہے اور جسم کے فاضل مادوں کو نکالنے میں مدد دیتا ہے۔
اعصابی کمزوری دور کرتا ہے اور جسمانی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
مثانہ اور گردوں کی مضبوطی میں مدد دیتا ہے اور پیشاب کے بار بار آنے جیسے مسائل کو کم کرتا ہے۔
ہاتھ پاؤں کی جلن، سن ہونا، وزن کم ہونا، اور جسمانی کمزوری کے لیے بہترین ہے۔
مردوں میں جریان، احتلام اور سرعت انزال جبکہ خواتین میں لیکوریا اور دیگر امراض کے لیے مفید ہے۔

ترکیب استعمال:
روزانہ دو گولیاں صبح ناشتے سے پہلے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

یہ نسخہ 100% خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اور کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔ آپ کسی بھی لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں۔

آرڈر کے لیے اپنا نام، پتہ، اور فون نمبر بھیجیں۔ شکریہ!

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حب زیابیطس”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribe Our Newsletter